by Aamir Ahmer | May 1, 2024 | Success Stories
آپ سب نے محاورہ پڑھا اور سُنا ہو گا کہ بندر کیا جانے ادرک کا سواد. اگر آپ پیزے کے شوقین طبقے سے تعلق رکھتے ہیں. تو پاٸے اور نہاری کا سواد آپ بھلا کہاں جان سکتے ہیں. اور اگر آپ کا دوست پاٸے اور نہاری کا شوقین ہے تو وہ پیزے کے سواد سے محروم ہی رہے گا. مگر یہ صرف تب تک...
by Aamir Ahmer | Apr 29, 2024 | Success Stories
آپ سب نے ٹاٸم ٹریولننگ پر کٸی موویز دیکھی ہوں گی. یقیناً آپ کو بھی ٹاٸم ٹریولننگ سے اپنے مُستقبل کی سیر کرنے کی خواہش رہی ہو گی. آج میں آپ کو ٹاٸم ٹریولننگ کے ذریعے ایک ایسے مُستقبل کی سیر کرواتا ہوں. جِس کو پانے کی خواہش ہر روز آپ سب کے اندر جنم لیتی ہو گی. اپنی...
by Aamir Ahmer | Apr 18, 2024 | Success Stories
لفظ عید کا معنی ہے “خوشی کی وعید”. اور اُس خوشی سے بڑی خوشی بھلا کیا ہو گی جو آپ کی پوری زندگی ہی بدل ڈالے. جو مُستقل ہو. جو آپ کے تمام خواب پورے کرنے کی صلاحیت رکھتی ہو. جِس کا راستہ آپ کو کامیابی کی طرف لے جاتا ہو. ہم آپ کو سُنانے جا رہے ہیں ایک مُستقل...
by Aamir Ahmer | Mar 27, 2024 | Success Stories
حکومت تو بن گٸی، مگر آپ کا کیا بنا؟ آپ کے کام کا کیا بنا؟ آپ کی گروتھ کا کیا بنا؟ زندگی میں آگے بڑھنے کا کیا بنا؟ کُچھ نہیں ناں؟ جناب ایسے کیسے کُچھ بنے گا. جب تک آپ دوسروں کا بنتا دیکھنے کو چھوڑنے کے بجاٸے اپنے خود کے لیے کُچھ نہیں کریں گے. کون جیتا کون ہارا یا کون...
by Aamir Ahmer | Mar 22, 2024 | Success Stories
الیکشن کا دور دورہ ہے. کہیں کِسی انتخابی نشان کے پیچھے ہیں سب، تو کہیں کِسی پارٹی کے حمایتی آپس میں 65 کی لڑاٸی کے گولوں کی طرح الفاظ کے تیر کی بوچھاڑ کرتے نظر آتے ہیں. میں نے جب سے ہوش سنبھالا ہمیشہ ایسا ہی دیکھا، یقیناً آپ بھی ہمیشہ سے دیکھتے آٸے ہوں گے. مگر کیا...
by Aamir Ahmer | Mar 20, 2024 | Success Stories
‘میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی کم تھا’. مگر بھاٸی صاحب آپ کم پانی والی جگہ پر کشتی لے کر ہی کیوں جاتے ہیں؟ آپ کیلکولیٹڈ اور دور اندیش فیصلے کریں تو نہ آپ کی کشتی ڈوبے گی. اور نہ ہی پانی کم والے گِلے کرتے نظر آٸیں گے. اب اگر آپ نو سے پانچ جاب ہی کرتے رہیں...