Your Time Will Not Come, Until You Don’t Bring It.

by Aamir Ahmer | Oct 19, 2023 | Success Stories

آپ سب نے اپنی زندگی میں کٸی بار ایک جُملہ سُنا ہو گا کہ 'اپنا ٹاٸم آٸے گا'.

مگر اِس جُملے کو سمجھا جاٸے تو آپ جان جاٸیں گے کہ یہ جُملہ ایک خیالی دُنیا سے زیادہ کوٸی معنی نہیں رکھتا.

حقیقت تو یہ ہے جو آپ لوگو کو شاید کبھی بتاٸی نہیں گٸی کہ "اپنا ٹاٸم کبھی خُود سے نہیں آتا، بلکہ ٹاٸم کو بُلانا اور پھر اُسے خوش آمدید کہنا پڑتا ہے".

کامیابی ایک اچانک سے مِل جانے والی چیز ہرگِز نہیں. کامیابی ہمیشہ اُن کے پاس جاتی ہے جو اُسے پانے کے لیے محنت کرتے ہیں، موجودہ ریسورسز کا استعمال کرتے ہوٸے دستیاب مواقعوں سے فاٸدہ اُٹھاتے ہیں، اور سب سے بڑھ کر جو پہلا قدم اُٹھاتے ہیں


ابھی اپنے اِردگِرد چند لمحے کے لیے نظر دوڑاٸیں، تو آپ جان پاٸیں گے کہ وہ تمام لوگ جِنہوں نے پہلا قدم اُٹھایا، جدید دور کے تقاضوں کے مُطابق ہُنر سیکھا، اپنی صلاحیتوں پر کام کیا، وہ آج بہتر مُقام پر ہیں، اور اپنے خوابوں کو پورا کرتے جا رہے ہیں. جبکہ اُن کے برعکس جو لوگ محض اپنے وقت کا انتظار کر رہے تھے، وہ آج بھی انتظار کر رہے ہیں، کہ وقت صرف اُن کا ہوتا ہے جو اُس کے لیے ہاتھ پاٶں مارتے ہیں.

اگر آپ بھی ہمارے طالبعلم 'روحیل ندیم' کی طرح کامیاب ہونا چاہتے ہیں، تو آپ کا وقت آپ کے سامنے پہلا قدم اُٹھانے کا مُنتظر کھڑا ہے.
ابھی عامر احمر اکیڈمی کے پروگرام میں انرول کریں، اور ہم دورِ جدید کے سکلز سکھا کر آپ کو آپ کی کامیابی تک پُہنچنے کا ایک مُکمل راستہ فراہم کریں گے

AAA Programs
Aamir Ahmer

Aamir Ahmer

Aamir Ahmer is a digital marketing expert and entrepreneur with 15 years of experience since 2011. He's founder of Doers Media and Aamir Ahmer Academy, where he's trained 20,000+ students and managed over $10M in ad spend, delivering an average ROAS of 650% for 1,000+ businesses.

Stay Connected

Pin It on Pinterest

Share This