کیسا لگا ڈیجیٹل مارکیٹننگ کا سواد؟

by Aamir Ahmer | May 1, 2024 | Success Stories

آپ سب نے محاورہ پڑھا اور سُنا ہو گا کہ بندر کیا جانے ادرک کا سواد.

اگر آپ پیزے کے شوقین طبقے سے تعلق رکھتے ہیں. تو پاٸے اور نہاری کا سواد آپ بھلا کہاں جان سکتے ہیں.

اور اگر آپ کا دوست پاٸے اور نہاری کا شوقین ہے تو وہ پیزے کے سواد سے محروم ہی رہے گا.

مگر یہ صرف تب تک ہے جب تک کہ آپ پاٸے نہاری اور آپ کا دوست پیزا چکھ نہیں لیتا.

اُس کے بعد سب ہر ذاٸقے سے بھرپور فاٸدہ اُٹھانے پر یقین رکھنے والے بن جاتے ہیں.

تو جناب آپ تب تک بھری جیب کی اہمیت جان نہیں سکتے جب تک کہ کھُل کر کمانا شروع نہ کر دیں.

بھری جیب، اپنے باس خود ہونا، کِسی کو جوابدہ نہ ہونا سواٸے اپنے کلاٸنٹ کے،

اپنی مرضی سے کام کرنا، وغیرہ ایک نشہ ہے جِس کی اہمیت جاب کرنے والے اور محدود سوچ میں قید رہنے والے نہیں جان سکتے.

کھُل کر پرواز بھرنے اور ڈیجیٹل مارکیٹننگ کے ہُنر سے بھرپور فاٸدہ اُٹھانے والے ہمارے ایک طالبعلم کی مثال آپ کے سامنے ہے.

جو ڈیجیٹل مارکیٹننگ کے سواد سے اپنی زندگی بدل رہا ہے.

اگر آپ بھی آزاد دُنیا کا مزہ چکھنا چاہتے ہیں.

اپنے کاروبار کو دُنیا بھر میں پھیلانا چاہتے ہیں.

اپنی مرضی کے اوقات اور اپنی مرضی کے ہُنر کے مُطابق کام کرنا چاہتے ہیں.

تو آج ہی جدید دور کا وہ ہُنر سیکھیں جو ہر کاروبار کی ضرورت ہے. یعنی 'ڈیجیٹل مارکیٹننگ'.

ڈیجیٹل مارکیٹننگ سیکھنے اور اُس کے درست استعمال پر عبور حاصل کرنے کے لیے آج ہی عامر احمر اکیڈمی کے ڈیجیٹل مارکیٹننگ کے کورس میں اِنرول کریں.

یا مزید تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیٸے گٸے واٹس ایپ کے بٹن پر کلک کریں.

ہماری ٹیم آپ کی رہنماٸی فرماٸے گی.

AAA Programs
Aamir Ahmer

Aamir Ahmer

Aamir Ahmer is a digital marketing expert and entrepreneur with 15 years of experience since 2011. He's founder of Doers Media and Aamir Ahmer Academy, where he's trained 20,000+ students and managed over $10M in ad spend, delivering an average ROAS of 650% for 1,000+ businesses.

Stay Connected

Pin It on Pinterest

Share This